the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش میں ایک طرف سیاسی پارٹیاں مرکز کی مودی حکومت کے بڑے نوٹوں کو غیر قانونی کردینے کے فیصلے سے حیران و پریشان ہیں وہیں الیکشن کمیشن آج کل ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں میں زورشور سے مصروف ہے اور الیکشن کی تاریخوں کا اعلان اگلے مہینے کئے جانے کاامکان



ہے۔الیکشن کمیشن کے ایک سینئر افسر نے آج یہاں یو این آئی کو تبایا کہ ہمیں پندرہ دسمبر کے بعد کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کرنے کے لئے تیار رہنے کو کہا گیا ہے ۔اس کے مدنظر ریاستی الیکشن آفس کو ملک کے سب سے بڑی ریاست میں الیکشن کی تیاریوں کے لئے بہت تھوڑ اوقت ملے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.